Browsing Category

کھیل

سٹانسلاس وارینکا اٹالین اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے

روم : سوئٹزرلینڈ کے نامور ٹینس سٹار اور تین بار کے گرینڈ سلام چیمپئن سٹانسلاس وارینکا اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔سوئس ٹینس سٹار نے ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز مقابلوں کے پہلے راؤنڈ میں حریف بلغارین کھلاڑی الیا…

ورلڈ برج چیمپئن شپ : پاکستان ، بھارت اور یواے ای نے کوالیفائی کرلیا

قاہرہ : پاکستان، بھارت اور یو اے ای کی برج ٹیموں نے رواں سال مراکش میں کھیلی جانے والی ورلڈ برج چیمپئن شپ کی مختلف کیٹیگریز کیلئے کوالیفائی کرلیا۔لاہور میں جاری برج فیڈریشن آف ایشیا اینڈ مڈل ایسٹ چیمپئن شپ میں ہفتے کو سینئر اور مکسڈ…

سچن ٹنڈولکر نے آن لائن ادویات فروخت کرنے والوں کیخلاف مقدمہ درج کرادیا

ممبئی:بھارتی کرکٹ میں بھگوان کا درجہ پانے والے لیجنڈری بلےباز سچن ٹنڈولکر نے بغیر اجازت آن لائن ادویات فروخت کرنے والوں کیخلاف پولیس میں شکایت درج کروادی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے بغیر اجازت انکا نام اور…

گرانٹ بریڈ برن 2 سال کیلئے قومی ٹیم کے کوچ مقرر

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گرانٹ بریڈ برن کو 2 سال کیلئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف حالیہ سیریز میں کنسلٹنٹ کے طور پر ذمہ داریاں نبھانے والے گرانٹ…

ورلڈکپ میچز بھارت میں نہیں کھیل سکتے، نجم سیٹھی کا دو ٹوک موقف

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے دو ٹوک موقف اپناتے ہوئے پیغام پہنچایا ہے کہ اگر ہندوستان کی ٹیم پاکستان نہیں آتی تو پاکستان بھی ورلڈکپ کیلئے بھارت نہیں جاسکتا۔بھارتی میڈیا پر دو ٹوک موقف دیتے ہوئے پاکستان…

سابق امریکی کک باکسر اینڈریوٹیٹ کا عمران خان کی رہائی پرخوشی کا اظہار

لندن : سابق امریکی کک باکسر اینڈریو ٹیٹ نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی گرفتاری سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔امریکہ و برطانیہ میں اثر ورسوخ رکھنے والے اینڈریو ٹیٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر القادر ٹرسٹ کیس…

اٹالین اوپن : اینڈی مرے ابتدائی راؤنڈ میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر

روم : نامور برطانوی ٹینس سٹار اور تین بار کے گرینڈ سلام چیمپئن اینڈی مرے اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ابتدائی راؤنڈ میں شکست کے بعد ایونٹ سے آؤٹ ہوگئے۔مینز سنگلز کے ابتدائی راؤنڈ میں میزبان کھلاڑی فابیو فوگنینی نے 35 سالہ برطانوی کھلاڑی…

گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس : ڈنمارک کے میڈس پیڈرسن نے چھٹا مرحلہ جیت لیا

روم : اٹلی میں ہونے والی سائیکل ریس میں ڈنمارک کے سائیکلسٹ میڈس پیڈرسن نے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا چھٹا مرحلہ جیت لیا۔اٹلی میں گیرو ڈی اٹالیہ کا 106 واں ایڈیشن جاری ہے جس میں سائیکلنگ کی دنیا کے نامور سائیکل سوار ٹائٹل کے حصول کے لئے…

آئی سی سی رینکنگ؛ پاکستان نے بھارت سے دوسری پوزیشن چھین لی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سالانہ اَپ ڈیٹ کے بعد نئی رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹیم رینکنگ کے مطابق پاکستان نے بھارت کو تیسرے نمبر پر دھکیلتے ہوئے دوسری پوزیشن حاصل کرلی جبکہ آسٹریلیا 118 ریٹنگ پوائنٹس…

گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس : فرانس کے اوریلین پارٹ پینٹری نے چوتھا مرحلہ جیت لیا

روم : فرانس کے سائیکلسٹ اوریلین پارٹ پینٹری نے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا چوتھا مرحلہ اپنے نام کر لیا۔اٹلی میں گیرو ڈی اٹالیہ کا 106 واں ایڈیشن جاری ہے جس میں سائیکلنگ کی دنیا کے نامور سائیکل سوار ٹائٹل کے حصول کے لئے کوشاں ہیں۔گیرو ڈی…

ناروے کپ میں پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم بھی شرکت کرے گی

اوسلو: عالمی سطح پر نوجوانوں کے سب سے بڑے فٹبال ٹونامنٹ ناروے کپ 2023 میں پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم بھی شرکت کرے گی۔عالمی سطح کے اس مقابلے کے لیے پاکستان کی سٹریٹ فٹبال ٹیم بھی ناروے کا دورہ کرے گی، نوجوانوں کی یہ ٹیم مسلم ہینڈس کے…

رونالڈو کی والدہ نے انکی گرل فرینڈ جارجینا سے خراب تعلقات پر خاموشی توڑ دی

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی والدہ نے گرل فرینڈ جارجینا روڈیگز کے ساتھ خراب تعلقات پر خاموشی توڑ دی۔ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق سعودی النصر کلب کی نمائندگی کرنے والے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی والدہ ڈولورس ایویرو نے گرل…