Browsing Category

سائنس و ٹیکنالوجی

بلیک ہول کی پیش گوئی اور دریافت کےلیے طبیعیات کا نوبل انعام

اسٹاک ہوم: کیرولنسکا انسٹی ٹیوٹ کی نوبل اسمبلی نے اس سال طبیعیات (فزکس) کے نوبل انعام کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق نصف انعام راجر پنروز کو بلیک ہول بننے کے بارے میں درست ترین پیش گوئی پر، جبکہ باقی نصف انعام مشترکہ طور پر رائنہارڈ گینزل…

برطانیہ میں ہندوستانی ٹیکسی ایپ ‘’اولا’’ کو پابندی کا سامنا

لندن: ہندوستانی ٹیکسی ایپ ‘’اولا’’ کو لندن میں پابندی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کیونکہ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے عوامی حفاظت کے پیش نظر اس کے لائسنس کی تجدید نہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ہندوستانی ٹیکسی ایپ کمپنی ‘’اولا’’ رواں سال فروری سے…

پالک انسان کے ساتھ ماحول دوست بیٹریوں کے لیے بھی مددگار

واشنگٹن: پالک فولاد اور غذائی اجزا سے بھرپور ہوتا ہے لیکن اب سائنسی تجربات سے معلوم ہوا ہےکہ شوخ ہرے پتوں والی سبزی سے کاربن نینوشیٹ تیار کرکے ماحول دوست بیٹریاں بھی بنائی جاسکتی ہیں۔ ایندھنی سیل میں دو طرح کے تعاملات (ری ایکشن) ہوتے…

خبردار! مریخ زمین سے قریب آگیا!

کراچی: سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ سرخ سیارہ مریخ اس وقت زمین سے قریب آگیا ہے اور پورے ہفتے یہ زمین سے قریب ہی رہے گا۔ ان سات دنوں میں مریخ کا زمین سے فاصلہ تقریباً 6 کروڑ 21 لاکھ کلومیٹر (62.1 ملین کلومیٹر) رہے گا۔ ماہرین کا یہ بھی کہنا…

کیا اگلا آئی فون اپنے ٹوٹے اسکرین کی مرمت خود کرسکے گا؟

سان فرانسسكو: ایپل کمپنی اپنے اسمارٹ فون کے لیے خوب سے خوب تر کی تلاش میں سرگرداں ہیں اور اب تازہ خبر یہ ہے کہ ایپل نے اپنے فون اسکرین پر لگانے کے لیے ایک خاص مٹیریئل کا پیٹنٹ حاصل کیا ہے۔ اس مادے کو فولڈ ہونے والے فون کے اسکرین پر لگایا…

صارفین کی سہولت کے لیے گوگل میپس میں بڑی تبدیلی

نیویارک: انٹرنیٹ کی سب سے بڑی کمپنی گوگل نے صارفین کی سہولت کے لیے ‘گوگل میپس’ میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے کہ جس کے تحت مسافر اب باآسانی مقررہ منزل تک پہنچ سکیں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گوگل میپس کے لائیو ویو…

مریخ پر مکان بنانے والا تعمیراتی میٹریل مل گیا

سائنس دانوں کو ایسے کیمیکلز کا پتہ چل گیا ہے جو مریخ پر مضبوط عمارات کی تعمیر میں معاون بن سکتا ہے۔ اس کی مدد سے مریخ پر تعمیرات ممکن بنائی جاسکتی ہیں۔ ناسا اور سنگاپور کے کچھ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ   قاطین (chitin) نامی پولیمر کی مدد…

ایپل موبائل میں ’ماسک والی کھلکھلاتی ایموجی‘ آپ کو مسکرانے پر مجبور کردے گی

معروف موبائل کمپنی ایپل نے ایک نئی مسکراتی ایموجی کا اضافہ کیا ہے جو دیکھنے والوں کو مسکرانے پر مجبور کردے گی۔ دنیا بھر میں کورونا وبا نے خوف و ہراس پھیلا رکھا ہے۔ 3 کروڑ 50 لاکھ سے زائد لوگ متاثر ہوئے اور 10 لاکھ 30 ہزار سے زیادہ افراد…

دنیا کے سب سے تیز ترین الیکٹرک جہاز کا کامیاب تجربہ

دنیا کی مہنگی ترین گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی رولس رائس نے جدید ترین ٹیکنالوجی سے مزین دنیا کے سب سے تیز ترین الیکٹرک جہاز کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا کے سب سے تیز ترین الیکٹرک جہاز کی تمام تر…

امریکا نے چاند پر بھی فوجی اڈے کا منصوبہ بنالیا

ورجینیا: امریکا نے دنیا کی پہلی خلائی فوج بنانے کے بعد اب چاند پر فوجی اڈّا تعمیر کرنے کا منصوبہ بھی بنالیا ہے، تاہم یہ نہیں معلوم کہ اس پر کام کب شروع ہوگا اور کب تک مکمل ہوگا۔ گزشتہ دنوں امریکی فضائیہ کی ’’انگیج اسپیس کانفرنس‘‘ سے خطاب…

کوّے بھی انسانوں کی طرح ’باشعور‘ ہوتے ہیں، تحقیق

برلن: جرمن سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ کوّے صرف چالاک نہیں ہوتے بلکہ وہ بھی انسانوں کی طرح اپنے وجود کا احساس رکھتے ہیں، یعنی ’’باشعور‘‘ ہوتے ہیں۔ یہ دریافت بہت اہم ہے کیونکہ اب تک یہی سمجھا جاتا تھا کہ پرندوں کا دماغ اتنا ترقی یافتہ/…

امریکی سینیٹ نے گوگل، فیس بک اور ٹویٹر کے سربراہوں کو سمن جاری کر دئیے

امریکی سینیٹ کی کامرس کمیٹی نے سوشل میڈیا کے معتبر ناموں مارک زکربرگ، سندر پچائجی اور جیک ڈورسی کو سوال جواب کیلئے طلب کر لیا ہے۔ فیس بک، ٹویٹر اور گوگل کے سرابرہوں سے ان کی کمپنیوں کی پالیسیوں اور مختلف قسم کے مواد کی سوشل میڈیا پر…