چاند کے ساتھ 5 سیاروں کی ایک قطار میں موجودگی کا خوبصورت نظارہ
لندن: فلک بینوں نے چاند کے قریب نظام کے شمسی کے پانچ سیاروں کی ایک قطار میں موجودگی کا خوبصورت مشاہدہ کیا ہے۔پیر کی شب فلک بینوں نے عطارد، زہرہ، مریخ، مشتری اور یورینس کا آسمان پر بغیر کسی ٹیلی اسکوپ کے مشاہدہ کیا۔رائل آبزرویٹری گرینج کی…