Browsing Category

سائنس و ٹیکنالوجی

گوگل نے باضابطہ طور پر پکسل فولڈ فون پیش کردیا

سان فرانسسکو: گوگل نے سام سنگ کی طرح اپنا پہلا فولڈ ہونے والا اسمارٹ فون گوگل آئی او کانفرنس میں پیش کردیا ہے۔اس سے قبل بہت سے تجزیہ کاروں نے اپنے اپنے اندازے پیش کئے تھے۔ اب تفصیلات کے مطابق فولڈ ہونے والا فون مکمل طور پر کھلنے کے بعد یہ…

سورج سے 10 گُنا زیادہ روشن پُر اسرار جِرم فلکی

واشنگٹن: سائنس دان خلاء میں موجود ایک پُراسرار جِرمِ فلکی کو انتہائی روشن مگر سالم دیکھ کر شش و پنچ میں مبتلا ہیں۔ طبعیات کے مطابق اتنی روشن خارج کرنا بتاتا ہے کہ اس جرم کو پھٹ جانا چاہیے تھا۔امریکی خلائی ادارہ ناسا الٹرا لیومِنس ایکس رے…

ٹوئٹر کے سی ای او ایلون مسک کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان

نیویارک: امریکی بزنس ٹائیکون ایلون مسک نے ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ٹیسلا، اسپیس ایکس کے بانی اور حال ہی میں ٹوئٹر کے سی ای او کا عہدہ سنبھالنے والے ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے عہدے دے…

اگلے برس ہم لیزر ٹیکنالوجی کی بدولت چاند کی ایچ ڈی ویڈیو دیکھ سکیں گے

پیساڈینا، کیلیفورنیا: اگلے برس چاند کے مدار میں روانہ کئے جانے والے آرٹیمس ٹو مشن میں پہلی مرتبہ خلا میں لیزر پرمبنی آپٹیکل کمیونکیشن ٹیکنالوجی استعمال کی جائے گی۔ اس طرح چاند کی سطح کی ایسی ویڈیو دیکھی جاسکیں گی جو اب تک ممکن نہ…

شکاری سے بچنے کیلئے مرنے کا ڈھونگ کرنے والی چیونٹی دریافت

ملبورن، آسٹریلیا: سائنسدانوں نے غالباً پہلی مرتبہ ایک چیونٹی میں یہ ہنر دیکھا ہے کہ وہ شکاری کا نوالہ بننے سے بچنے کے لیےمرنے کا ڈھونگ رچاتی ہیں اور یوں اپنا تحفظ کرتی ہیں۔آسٹریلیا کے مشہور کینگروجزیرے پر جامعہ جنوبی آسٹریلیا کے ماہرین…

مقامی امریکیوں کا شجرہ، قدیم چینیوں سے وابستہ ہونے کا انکشاف

بیجنگ: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ قدیم انسانوں نے 26 ہزار سال قبل چین سے امریکا کی جانب نقل مکانی کی۔ یہ دور اس سے قبل متعین کردہ عہد سے بھی مزید 10 ہزار سال قدیم نکلا۔ بیجنگ میں قائم چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کے محققین نے اپنے مطالعے…

ایک گھنٹے میں ٹوکیو سے نیو یارک لے جانے والے طیارے کی پہلی جھلک

ہیوسٹن: ایک ایرو اسپیس اسٹارٹ اپ نے اپنے نئے ہائپر سونک طیارے کی پہلی جھلک متعارف کرا دی۔ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ طیارہ مسافروں کو نیویارک سے ٹوکیو ایک گھنٹے میں پہنچا سکے گا۔اتنے کم وقت میں طویل سفر کرنے کے لیے جہاز مسافروں کو خلاء کے…

اسکاٹش جنگلی بلیاں معدومیت کے دہانے پر

ایڈنبرا: ایک نئی تحقیق کے مطابق اسکاٹش جنگلی بلیاں معدومیت کے دہانے پر ہیں۔ فی الوقت موجود زیادہ تر جنگلی بلیاں دو نسلی ہیں۔نیچر اسکاٹ کی رہنمائی میں کیے جانے والے پروجیکٹ میں یہ نتیجہ اخذ کیا گیا کہ نسل کی افزائش کے لیے ملک میں جنگلی بلیوں…

اب جی میل نے بھی ’بلیو ٹِک‘ تصدیقی اکاؤنٹ پیش کردیا

سان فرانسسکو: میٹا اور ٹیوٹر کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے، اب گوگل نے اپنے اکاؤنٹ کی تصدیقی پیشکش کرتے ہوئے اس پر نیلے نشان (بلیوٹِک) کی سہولت پر کام شروع کردیا ہے۔نیلا نشان جی میل اکاؤنٹ کے نام یا پھر گول آئکن پر نمودار ہوسکتا ہے۔ گوگل…

رواں صدی کے آخر تک گہرے سمندروں کے 40 فیصد آبی حیات معدوم ہوسکتے ہیں

ایکسیٹر: موسمیاتی تغیر کے سبب اس صدی کے آخر تک سمندروں کی گہرائیوں میں موجود متعدد حیات صفحہ ہستی سے مٹ سکتی ہیں۔سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ 2100 تک سمندروں کی عمیق گہرائیوں میں بسنے والی مخلوق کی تعداد درجہ حرارت میں اضافے کی وجہ سے…

مریخ پر مائع پانی کی موجودگی کا انکشاف

بیجنگ: زمین جیسی آب و ہوا اور اس کی سطح پر بہتے ہوئے سمندر کے ساتھ کسی زمانے میں مریخ کا وجود خشک اور بنجر سرزمین سے بہت مختلف ہوتا تھا۔تاہم، ماہرین کو اس حوالے سے جو چیز سب سے زیادہ تنگ کرتی ہے وہ یہ کہ سیارے پر خطیر مقدار میں موجود سارا…

انسانی بیضے کو بارآور بنانے والے پہلے روبوٹ کا کامیاب تجربہ

ترقی یافتہ ممالک میں روبوٹس نے انسانی زندگی کے کئی پہلوؤں کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے اور اس وقت جو جدید ترین پیشرفت ہوئی ہے وہ انسانی تولیدی عمل (insemination) کے شعبے میں ہوئی ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس نے ایم آئی ٹی ٹیکنالوجی ریویو کے…