Browsing Category

بین الاقوامی

ترکیہ میں انتخابات سے قبل سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 45 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا

ترکیہ میں انتخابات سے قبل سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 45 فی صد تک اضافہ کر دیا گیا۔ترکیہ میں عام انتخابات 14 مئی کو ہونا شیڈولڈ ہیں۔ترکیہ کے صدررجب طیب اردوان نے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات سے چند روز قبل تقریباً 7 لاکھ سرکاری ملازمین…

بھارت میں امتحانی نتائج؛ دو دن میں 6 طلبا نے خودکشی کرلی

نئی دہلی: بھارتی ریاست تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا اعلان کردیا جس میں کم نمبر حاصل کرنے پر دل برداشتہ ہوکر 6 طلبا نے خودکشی کرلی۔ بھارت میں تعلیمی نظام طلبا طلبا اپنے خوابوں کی دنیا کے بجائے موت وادی میں جا رہے ہیں۔ اس میں کوئی شک…

مصر:حجاب نہ اتارنے پر طالبہ کو ریسٹورینٹ سے باہر نکال دیا گیا

قاہرہ: مصر کے ایک معروف ریسٹورنٹ کی انتظامیہ نے سالگرہ کی تقریب میں شریک ایک طالبہ کو حجاب اتارنے سے انکار پر ریسٹورینٹ سے باہر نکال دیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کی میڈیکل یونیورسٹی کی طالبہ عہود محمد نے مقامی ریسٹورینٹ میں اپنی…

ایک ہفتے میں گولڈن ٹیمپل کے قریب تیسرا دھماکا

امرتسر: بھارت میں ایک ہفتے میں گولڈن ٹیمپل کے قریب تیسرا دھماکا ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امرتسر میں سکھوں کے مقدس مقام گولڈن ٹیمپل کے قریب دھماکا ہوا۔ رات گئے ہونے والے دھماکے کی شدت زیادہ نہ تھی۔ جس میں کوئی جانی اور مالی نقصان نہیں…

کریملین ڈرون حملے میں امریکا ملوث، مقصد پیوٹن کا قتل تھا، روس

روس: روس نے دعویٰ کیا ہے کہ کریمیلن پر ہونے والے میں امریکا ملوث ہے جس کا مقصد صدر ولادی میرپیوٹن کو قتل کرنا تھا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق روسی صدر کے ترجمان دمتری پیسکوف نے دعویٰ کیا کہ بدھ کی صبح کریمیلن قلعے پر مبینہ ڈرون حملہ…

برطانوی بادشاہ کی تاج پوشی کی تقریب پر کتنا خرچہ کیا جائے گا؟

برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم کی تاج پوشی 6 مئی کو ویسٹ منسٹر ایبے میں ایک عظیم الشان تقریب کے دوران کی جائے گی۔برطانوی بادشاہ کی تاج پوشی کے ساتھ لندن سمیت برطانیہ بھر میں 3 روزہ جشن کا آغاز بھی ہوگا اور اس کے لیے 8 مئی کو تعطیل کا اعلان…

دہشتگردی کا کوئی جواز پیش نہیں کیا جاسکتا: بھارتی وزیر خارجہ

ممبئی:شنگھائی تعاون تنظیم وزرائے خارجہ اجلاس سے افتتاحی خطاب میں بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ دہشتگردی کا کوئی جواز پیش نہیں کیا جاسکتا۔’سفارتی ڈپلومیٹک پوائنٹ اسکورنگ کیلئے دہشتگردی کوبطور ہتھیاراستعمال نہیں…

جنوبی افریقہ نے برطانوی شاہی خاندان سے اپنا ہیرا واپس دینے کا مطالبہ کردیا

برطانیہ کے شاہ چارلس سوم اپنی تاج پوشی کے موقع پر جو تاریخی شاہی عصا تھامیں گے اس میں دنیا کا سب سے بڑا ہیرا جڑا ہوا ہے، اسٹار آف افریقہ کہلائے جانے والے اس ہیرے کو جنوبی افریقہ کے شہری واپس دینے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔جنوبی افریقہ کے بعض…

آسٹریلیا میں ایک بار پھر خالصتان کا پرچم لہرا دیا گیا

کینبرا: آسٹریلیا میں ایک بار پھر ایک مندر میں خالصتان کے حامیوں نے توڑ پھوڑ کی ہے، آسٹریلیا میں اس سے قبل بھی مندروں کو توڑ پھوڑ کا نشانہ بنایا جاچکا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کی صبح باپس سوامی نارائن مندر پر خالصتان کے حامیوں نے حملہ…

پاکستان کم عمری کی شادیوں میں کمی لانے والا تیسرا بڑا ملک بن گیا؛ اقوام متحدہ

نیویارک: اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گو کہ جنوبی ایشیا کم عمری کی شادیوں میں عالمی سطح پر کمی کرنے میں سرفہرست ہے لیکن اگر اس کی رفتار تیز نہ ہوئی تو مکمل خاتمے میں 55 سال لگ جائیں گے۔اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف کی جانب…

چبھتے سوالات، ٹرمپ نے صحافیوں سے موبائل فون لے کر جہاز سے نیچے اتاردیا

امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ٹی وی رپورٹر کے سوالات  سے تنگ آکر ان کے موبائل فون چھین لیے اور  انہیں نجی جہاز سے نیچےاتاردیا۔ واقعہ ڈونلڈ ٹرمپ کی مارچ میں نکالی جانے والی انتخابی  مہم  کی ریلی کے بعد پیش آیا جس دوران ٹرمپ  این…

برطانیہ کے نئے بادشاہ کی تاجپوشی کیلیے تیاریاں، تصاویر

برطانیہ کے نئے بادشاہ چارلس سوم کی ہفتہ 6 مئی کو لندن میں ایک پروقار تقریب میں تاجپوشی کی جائے گی اس حوالے سے انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ملکہ برطانیہ الزبتھ کے گزشتہ سال انتقال کے بعد ان کے بڑے صاحبزادے شہزادہ چارلس نے بادشاہ کا تخت…