Browsing Category

بین الاقوامی

میں عدلیہ کا شکرگزار ہوں، قوم عدلیہ کے ساتھ کھڑی ہو: عمران خان

لاہور:عمران خان نے کہا کہ ’اس وقت ساری قوم کو خاص کر عدلیہ کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے اور میں خاص طور پر ان کا شکر گزار ہوں، جس طرح انہوں نے قانون کے مطابق میرے اوپر بنائے گئے 145 مقدمات پر مجھے جیل سے بچایا، ہم ایک جگہ امید لے کر جاتے…

برطانیہ میں دو تہائی نوجوان خواتین کو ملازمت کی جگہ پر ہراسانی کا سامنا

لندن:ایک تازہ سروے کے مطابق برطانیہ میں ملازمت کی جگہوں پر ہر 3 میں سے 2 نوجوان خواتین کو جنسی طور پر ہراسانی، غنڈہ گردی یا زبانی بدسلوکی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔تاہم ڈان اخبار میں شائع خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی…

ترک اپوزیشن رہنما کا الیکشن میں روسی مداخلت کا الزام

انقرہ:ترکیہ کے اپوزیشن رہنما اور صدارتی امیدوار نے الیکشن میں روسی مداخلت کا الزام عائد کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکیہ کے اہم اپوزیشن رہنما اور پارلیمانی و صدارتی الیکشن میں ترک صدر طیب اردوان کے حریف کمال قلیچ نے الیکشن سے ایک روز قبل…

افغانستان میں رواں سال پولیو کا پہلا کیس سامنے آگیا

کابل:افغانستان میں اس سال پولیو کا پہلا کیس سامنے آگیا۔قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگرہار میں4 سال کابچہ پولیو سے معذور ہوگیا۔این آئی ایچ کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق اس سال دنیا میں وائلڈ پولیو وائرس کے ایک سے 2…

سعودی عرب : عمرہ زائرین کیلیے مفت خصوصی سہولت کا اعلان

ریاض : سعودی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ زائرین کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے ویزوں کی مدت میں مفت توسیع کرو سکتے ہیں یہ ہدایات سوڈانی باشندوں کو خصوصی طور پر جاری کی گئی ہے۔سبق ویب سائٹ کے مطابق حکومت نے سوڈانی عمرہ زائرین کے ویزوں کی مدت میں…

امریکا کے ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ ، آئی ایم ایف نے عالمی معیشت پر نتائج سے خبردار کردیا

واشنگٹن: بین الاقوامی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا ڈیفالٹ ہوا تو عالمی معیشت پر سنگین اثرات مرتب ہوں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آئی ایم ایف کی ترجمان جولی کوزیک نے کہا ہے کہ…

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان پھر جنگ؛ ہلاکتیں

نگورنو کاراباخ: آذربائیجان اور آرمینیا کی افواج کے درمیان سرحد پر ایک بار پھر جھڑپیں شروع ہوگئیں اور دونوں جانب سے گولہ باری کی جا رہی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آرمینیا نے آذربائیجان پر ڈرون حملے کا الزام عائد کیا ہے جس میں 2…

پولینڈ کے میئر ہوٹل کی بالکونی سے گر کر جاں بحق

پولینڈ کے میئر ہوٹل کی چوتھی منزل کی بالکونی سے گر کر جاں بحق ہوگئے۔پولش پریس ایجنسی (پی اے پی) نے بتایا کہ اٹلی کے شہر سارڈینیا میں ایک ہوٹل کی چوتھی منزل کی کھڑکی سے گرنے سے پولش میئر کی موت ہو گئی۔رپورٹس میں بتایا کہ میئر ریڈوزلا…

پالتو جانور، بچوں کا متبادل نہیں ہونے چاہئیں: پوپ فرانسس

روم:اٹلی میں بچوں کی پیدائش کی شرح میں خطرناک حد تک کمی کو دیکھتے ہوئے پوپ فرانسس نے خبردار کر دیا ہے کہ پالتو جانور، بچوں کا متبادل نہیں ہونے چاہئیں۔اٹلی کے ڈیموگرافک مسائل سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پوپ فرانسس نے کہا کہ اٹلی میں…

صدر اردوان کی آیا صوفیا سے انتخابی مہم کا اختتام

ترک صدر رجب طیب اردوان ملک کی تاریخی و ثقافتی عمارت آیا صوفیہ میں انتخابی مہم کا اختتام کریں گے۔صدر رجب طیب ایردوان اس اتوار کو ہونے والے انتخابات کے لیے اپنی آخری مہم کا جلسہ ہفتے کے روز استنبول کی آیا صوفیہ گرینڈ مسجد میں مغرب کی نماز…

سپریم کورٹ کی جانب سے عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیے جانے پر جمائما کا ردعمل

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کی گرفتاری سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کا رد عمل سامنے آگیا۔اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے سپریم کورٹ کی جانب سے عمران خان کی ڈرامائی گرفتاری کو غیرقانونی قرار…

جنگ، سیلاب، بحران،2022 میں سات کروڑ سے زائد لوگ بے گھر ہوئے

دنیا بھر میں مختلف بحرانوں کے باعث 2022 کے دوران سات کروڑ 10 لاکھ افراد کو بے گھر ہونا پڑا۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے بے گھر ہونے والے افراد کے اعدادوشمار پر نظر رکھنے والے اداروں کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ پچھلے سال بے گھر…