Browsing Category

تازہ ترین

برطانیہ میں تنخواہوں میں اضافے کے مطالبے پر ہڑتالوں کا سلسلہ طول پکڑ گیا

لندن: برطانیہ میں تنخواہوں میں اضافے کے مطالبے پر ہڑتالوں کا سلسلہ طول پکڑ گیا، ملک کے سب سے بڑے ہوائی اڈے ہیتھرو کے سکیورٹی گارڈز نے تنخواہوں کے تنازع پر نئی ہڑتال کا اعلان کر دیا۔برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق ہیتھرو ایئرپورٹ کے درجنوں…

یو اے ای میں عرب انجینئر کو انصاف مل گیا!

متحدہ عرب امارات میں عدالت نے معاون عرب انجینئر کو کاشتکار کے پیشے پر بلانے والی نجی کمپنی سے انصاف دلا دیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق یو اے ای میں راس الخیمہ سول کورٹ نے نجی کمپنی کو حکم دیا ہے کہ وہ معاون انجینئر کو محنتانے، نہایتہ الخدمہ اور…

جو بائیڈن کی جانب سے سوڈان پر پابندیوں کے نفاذ کا عندیہ

واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے سوڈان میں جاری فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان تنازع جلد ختم کرنے اور خونریزی کے ذمہ داروں کیخلاف پابندی کا عندیہ دے دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک نیا انتظامی حکم نامہ جاری کیا…

سربیا : فائرنگ کے ایک اور واقعے میں 8 افراد ہلاک ،13 زخمی

بلغراد:  سربیا کے ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ سربیا کے گاؤں ڈیوبونا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں 8 افراد ہلاک جبکہ 13 زخمی ہو گئے ہیں۔ترجمان کے مطابق 21 سالہ مسلح حملہ آور نے مقامی وقت کے مطابق رات 11 بجے کے قریب ایک گروپ پر فائرنگ کر…

شام جلد ہی عرب لیگ میں واپس آجائے گا : اردن

عمان :اردن کے وزیر خارجہ ایمن صفادی کا کہنا ہے کہ شام کو جلد ہی عرب لیگ میں واپس آنے کے قابل ہونا چاہئے اگرچہ ملک کے دہائیوں سے زیادہ پرانے تنازعے کو حل کرنے میں بہت سے چیلنجز درپیش ہیں۔عرب لیگ نے 2011 میں شام کی رکنیت اس بنا پر معطل کردی…

مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن کے دوران دھماکے میں 5 بھارتی فوجی ہلاک

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن کے دوران ہونے والے زوردار دھماکے میں بھارتی فوج کے افسر سمیت 5 اہلکار ہلاک اور 1 زخمی ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوری کے ایک غار میں بھارتی فوجیوں کو نشانہ بنانے…

بھارت: ریاست منی پور میں نسلی فسادات کے بعد فوج تعینات

بھارت کی حکومت نے شمال مشرقی ریاست منی پور میں نسلی فسادات کے نتیجے میں 6 افراد کے قتل کے بعد جاری کشیدگی پر سیکڑوں فوجی اہلکار تعینات کردیے اور انٹرنیٹ کی سروس بھی منقطع کردی ہے۔خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق میانمار کی سرحد کے قریب…

امریکا ایک ماہ میں دیوالیہ ہوسکتا ہے:صدر جوبائیڈن

واشنگٹن: امریکا کو رواں سال کے پہلے 4 ماہ کے اختتام پر ڈیفالٹ کے خدشہ کا سامنا ہے جس سے بچنے کے لیے جوبائیڈن کی حکومت کی جانب سے مزید 726 ارب ڈالر قرضہ لینے کا ارادہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا کی کمر توڑ معاشی…

سعودی اجازت کے باوجود پاکستانی خواتین عازمین حج بڑی سہولت سے محروم

اسلام آباد: پاکستانی خواتین رواں برس بغیر محرم حج نہیں کرسکیں گی۔سعودی عرب کی جانب سے خواتین کو بغیر محرم حج کرنے کی اجازت دینے کے باوجود پاکستانی خواتین سابق قوانین کے تحت حج کریں گی۔وزارت مذہبی امورکے ترجمان نے عرب میڈیا  سے گفتگو میں…

پیوٹن پر حملہ ہم نے نہیں کیا، یوکرینی صدر

کیف: یوکرین نے روس کے صدر پیوٹن پر حملہ کرنے کی تردید کردی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے بیان میں کہا کہ روس کے صدر پیوٹن پرحملہ یوکرین نے نہیں کیا۔ ہم اپنی سرزمین پر اپنے لوگوں اور علاقے کو بچانے کے لیے لڑ رہے…

خیبرپختونخوا: ضلع کرم کے اسکول میں فائرنگ، 7 اساتذہ افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے مختلف واقعات میں 7 اساتذہ سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال پاراچنار کے ڈی ایم ایس قیصر عباس نے بتایا کہ فائرنگ کے پہلے واقعے میں جاں بحق شخص کو مردہ حالت میں ہسپتال…

ایرانی صدر پابندیوں کے باوجود خانہ جنگی میں ’فتح‘ حاصل کرنے پر شام کے معترف

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے پابندیوں سے نمٹنے اور 12 برس سے جاری خانہ جنگی میں فتح حاصل کرنے پر شام کے صدر بشارالاسد کی تعریف کی۔ابراہیم رئیسی 2 روزہ دوسرے پر سرکاری دورے پر گزشتہ روز شام پہنچے جہاں انہوں نے بشارالاسد سے ملاقات کی۔شام کے…