Browsing Category

تازہ ترین

امریکہ کے 2 لاکھ 37 ہزار سرکاری ملازمین کا ڈیٹا ہیک ہوگیا

واشنگٹن: امریکہ کے 2 لاکھ 37 ہزار سرکاری ملازمین کا ڈیٹا ہیک ہوگیا۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا کے ٹرانسپورٹیشن ڈپارٹمنٹ کے 2 لاکھ 37 ہزار حاضر سروس اور ریٹائرڈ ملازمین کا ذاتی ڈیٹا کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ڈپارٹمنٹ نے ملازمین کا ڈیٹا…

کسی سیاسی جماعت یا امیدوار سے نہیں، پاکستان کے ساتھ تعلقات کے خواہاں ہیں:امریکہ

واشنگٹن:امریکا نے کہا ہے کہ وہ کسی سیاسی جماعت یا امیدوار کے ساتھ نہیں بلکہ ایک مضبوط اور خوشحال پاکستان کے ساتھ شراکت داری کا خواہاں ہے۔گزشتہ روز واشنگٹن میں سہ پہر کی نیوز بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے موجودہ…

ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کل ہوں گے

انقرہ : ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کل ہونے جارہے ہیں جس میں 6 کروڑ 40لاکھ ووٹرزحق رائے دہی استعمال کریں گے۔ رپورٹس کے مطابق ترک ووٹر 14 مئی کو پانچ سال کیلئے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات میں ملک کے اقتدار کا فیصلہ کریں گے، یہ…

کرناٹک انتخابات؛ کانگریس کے ہاتھوں بی جے پی کو عبرتناک شکست

بنگلورو: بھارتی ریاست کرناٹک کے انتخابات میں کانگریس نے انتہاپسند حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی( بی جے پی) کو عبرتناک شکست دے دی۔بھارتی الیکشن کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق اب تک کی گئی ووٹوں کی گنتی کے مطابق کانگریس پارٹی کرناٹک میں 130…

اسرائیل کی پانچویں روز بھی غزہ پر بمباری، بچوں سمیت شہدا کی تعداد 35 ہوگئی

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچویں روز بھی غزہ کے مختلف مقامات پر بمباری کی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں اسرائیلی فورسز کے طیاروں نے گنجان آبادی والے علاقوں کو نشانہ بنایا جس…

چین کی روس، یوکرین جنگ میں ثالثی کی کوششیں تیز ، خصوصی نمائندہ بھیجنے کا فیصلہ

چین نے روس، یوکرین جنگ میں ثالثی کی کوششیں تیز کردی، خصوصی نمائندہ یوکرین اور روس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔چین کے یوریشیائی امور کے سفیر لی ہوئی 15 مئی سے یوکرین، پولینڈ، فرانس، جرمنی اور روس کا دورہ کریں گے، لی ہوئی روس کے سفیربھی رہ چکے…

امریکی سینیٹرکا پاکستان کی صورتحال پراظہارِ تشویش؛ انٹرنیٹ بحالی کا مطالبہ

واشنگٹن: امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین باب مینڈیز نے پاکستان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالات کو معمول پر لانے کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق باب مینڈیز نے پاکستان میں…

پرتشدد احتجاج: امریکی سینیٹ کی کمیٹی کا پاکستان میں کشیدگی کم کرنے پر زور

امریکی سینیٹ کی ایک بااختیار کمیٹی نے حکومت پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز کو فوری طور پر بحال اور کشیدگی کو کم کرے۔رپورٹ کے مطابق اپنے سرکاری سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بھی پوسٹ کیے گئے ایک بیان میں امریکی سینیٹ کی خارجہ…

فراڈ کیس میں برطانیہ کا ’بل گیٹس‘ امریکا کے حوالے

لندن: برطانیہ نے ملک کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی آٹونومی کی عالمی شہرت یافتہ کمپیوٹر کمپنی ’’ایچ پی‘‘ کے ہاتھوں فروخت میں 11 ارب ڈالر کے فراڈ پر مائیک لنچ کو امریکا کے حوالے کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں بل گیٹس جیسی شہرت…

سعودی عرب نے ایران میں سفیر مقرر کردیا

ریاض :سفارتی تعلقات بحال ہونے پر سعودی عرب نے ایران میں اپنا نیا سفیر مقرر کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کا کہنا ہے کہ ایران بھی جلد سعودی عرب میں اپنا نیا سفیر تعینات کرے گا۔دوسری جانب ایران کے وزیر…

اسرائیل کے حملوں میں راکٹ لانچنگ فورس کے کمانڈر سمیت 27 افراد شہید

غزہ: اسرائیل کے غزہ پر مسلسل فضائی حملوں میں شہدا کی تعداد 27 ہوگئی جن میں 5 خواتین اور 5 بچوں سمیت اسلامی جہاد کی راکٹ لانچنگ فورس کے کمانڈر بھی شامل ہیں۔رپورٹ کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فورسز اور اسلامی جہاد کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری…

سعودی فرماں روا کی بشارالاسد کو عرب لیگ کے اجلاس میں شرکت کی دعوت

سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شام کے صدر بشار الاسد کو خلیجی ملک میں 19 مئی کو ہونے والے عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔شام میں بشار الاسد کے خلاف مظاہروں کے خلاف کریک ڈاؤن کی وجہ سے اس کی رکنیت معطل کیے…