ہفتہ وار کالمز

اس کیٹا گری میں 358 خبریں موجود ہیں

سیاسی کشمکش کے اثرات!

بعض سیاسی لیڈر اپوزیشن میں ہوتے ہوئے بھی حکومتی پالیسیوں پر گہرے اثرات مرتب کرتے ہیں۔ انکی مزاحمتی سیاست کی وجہ سے حکومتیں اپنے ایجنڈے پر عملدر آمد نہیں کر سکتیں اور یوںپورا نظام مفلوج ہو کے رہ جاتا ہے۔…

نیرنگیٔ سیاست!

دہشت ملک پر اک عجیب سایہ ہے ہارتی ہے یہاں محبت پھر امن کی بات صرف کچھ دن تک سر اٹھانے لگی ہے وہشت پھر! قارئین کرام یہ کالم قلمبند کرتے ہوئے ہمیں انتخابی بوالعجبیاںصاف نظر آرہی ہیں۔ اللہ نے…

نئے مطالعۂ پاکستان کی ضرورت !

اب مسئلہ یہ پیدا ہو گیا ہے کہ ملک کو نظریاتی قرار دے کر مطالعۂ پاکستان کے ذریعے جن پاکستانیوں کی ذہن سازی کی گئی تھی ،وہ پاکستانی اب بوجہ ضعف و پیری ،انتخابی سیاست اور سوشل میڈیا کی دنیا…

شریفوں اور زرداریوں کو کوڑے دان میں ڈالیں !

پاکستان کی سیاست پر قابو پا کر، مارشل لاء لگائے بغیر ہماری پیاری فوج حکومت کرنا چاہتی ہے، تو کیا پاکستانیوں کو اس کا شکر گزار ہونا چاہیے یا جمہوریت کے گلے پر چھری پھرنے کا ماتم کرنا چاہیے؟ ۔…

صبح کا وزیراعظم، شام کا وزیراعظم اور رات کا صدر، ہارے ہوئے حکومت میں اور جیتے ہوئے باہر، واہ رے پاکستانی جمہوریت!

ؔ؎ہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے! روزانہ کی بنیاد پر آج کل پاکستان میں ایک طُرفہ تماشہ جاری ہے۔ ایک ایسا ٹوپی ڈرامہ چل رہا ہے جس کا نہ سر ہے نہ پیر۔ صحافی، بلاگرز، اخبارات اور میڈیا…

شدت ِ دھند

موسمی تغیرات سے پیدا ہونے والی دھند کی شدت نے جہاں مسافروں کو ترک ِ سفر پر بے بس کئے رکھا کچھ اُسی انداز سے انتخابات میںاُڑی گردوغبار میں نتائج ڈھونڈنے والے ابھی تک مخمصوں میں گھرے کسی واضح رستے…

تلاش ہےپرانے پاکستان کی!

جس میں ہمارا بچپن گزرا۔وہ گلیاں ،محلے، بازار ،جہاں محبت ، پیار،اتفاق ،بھائی چارہ ،ایک دوسرے کا خیال، احساس، شرم وحیا، پاسداری،لحاظ وضع داری، ادب ،احترام ، عزت ، سکون، آزادی ،سادگی ، آسودگی ہوا کرتی تھیں۔آہ !۔۔۔کہاں گیا وہ…

انشاء جی! اٹھو!

لندن میں ستر کی دھائی کے اواخر میں ایک حادثہ پیش آیا، پاکستانی نژاد محمد یونس کے گھر کو آگ لگ گئی، نہ صرف گھر جل گیا بلکہ ان کی اہلیہ بھی نہ بچ سکیں، محمد یونس بلوچ تھے اور…

الیکشن میں تحریک انصاف کی شاندار کامیابی، فوج عمران خان کا راستہ نہیں روک سکی

8 فروری کو دنیا نے وہ نظارہ پاکستان میں دیکھا جو شاید 75 سالہ پاکستان کی تاریخ میں نہیں ہوا۔ فوج نے جس جماعت کو روندا، کچلا، دہشت گردی کے مقدمے قائم کئے عمران خان کو جعلی 9 مئی کا…

ننگے ہوچکے ہو اب تو شرم کرو!

لیکن میں یہ کس سے کہہ رہا ہوں کہ وہ شرم کریں؟ شرم تو وہ کرتے ہیں جن میں غیرت ہو، حیا ہو، پاسِ ناموس ہو۔ لیکن یہ جو بے غیرت، بے شرم مجرموں کا ایک ٹولہ، جرنیلوں کی وردی…