شوبز
’چٹھی آئی ہے‘ گلوکار پنکج ادھاس چل بسے
بھارتی غزل گائیک پنکج ادھاس کچھ عرصہ علیل رہنے کے بعد 26 فروری کو چل بسے۔پنکج ادھاس نے بطور غزل گائیک 1980 میں گلوکاری کا آغاز کیا اور انہوں نے پہلا ایلبم ’ آہٹ’ کے نام سے ریلیز کیا جو…
اروشی روٹیلا کی پرتعیش سالگرہ، اداکارہ نے 24 قیراط سونے سے بنا کیک کاٹا
بھارتی اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا نے اپنی سالگرہ پر 24 قیراط سونے سے بنا اسپیل کیک کاٹا جس کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔اداکارہ اروشی روٹیلا نے 25 فروری کو اپنی 30 ویں سالگرہ…
متعدد بالی ووڈ سیلبریٹیز ذاتی ڈیٹا کی ہیکنگ کیلیے ڈارک ویب استعمال کرتےہیں،کنگنا رناوت
ممبئی: بالی ووڈ کی ہیروئن کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ بہت سی مشہور فلمی شخصیات ڈارک ویب کا استعمال کرتی ہیں۔اداکارہ کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا پوسٹ میں دعویٰ کیا کہ غیرقانونی مواد حاصل کرنے کے لیے فلمی دنیا…
شاہ رخ خان فلموں میں کام نہیں کرنا چاہتے تھے، بھارتی پروڈیوسر کا انکشاف
ممبئی: معروف بھارتی فلم پروڈیوسر وویک وسوانی نے انکشاف کیا ہے کہ بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان فلموں کے بجائے ڈراموں میں کام کرنا چاہتے تھے۔شاہ رخ خان کا شمار دنیا کے بڑے سُپر اسٹارز میں ہوتا…
ریحام خان نے پنجابی فلم ’چیمہ، چٹھہ اینڈ باجوہ‘ بنانے کا اعلان کردیا
لاہور: سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ صحافی اور فلمساز ریحام خان نے نئی پنجابی فلم ’چیمہ، چٹھہ اینڈ باجوہ‘ بنانے کا اعلان کردیا۔ایک تازہ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان نے بتایا کہ ان کی…
میرے لیے شہرت اور کیریئر سے زیادہ اہم ذہنی سکون ہے، کرینہ کپور
ممبئی: بالی ووڈ میں ‘بیبو’ کے نام سے مشہور معروف اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ اگر زندگی میں ذہنی سکون نہیں ہو تو پیسہ، شہرت، کیریئر، شوہر اور بچوں کے ساتھ رہتے ہوئے بھی آپ خوش نہیں رہ…
ویمنز پریمیئر لیگ کی افتتاحی تقریب میں شاہ رخ خان کی پرفارمنس کے چرچے
بنگلورو: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان نے ویمنز پریمیئر لیگ 2024 کی افتتاحی تقریب میں شاندار پرفارم کیا جس کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔23 فروری کو بنگلورو کے چناسوامی سٹیڈیم میں ویمنز…
گلوکارہ شازیہ منظور کا لائیو شو میں کامیڈین پر تشدد
لاہور: ‘بتیاں بجائی رکھ دی’ اور ‘چن میرے مکھناں’ کے گانے سے مشہور ہونے والی لیجنڈری پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے جگت مارنے پر لائیو شو کے دوران کامیڈین شیری ننھا کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔حال ہی میں شازیہ…
کرشمہ تنا نے ویب سیریز ’اسکوپ‘ پر بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت لیا
ممبئی: بھارتی اداکارہ کرشمہ تنا نے ویب سیریز ’اسکوپ‘ پر بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت لیا۔دادا صاحب پھالکے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول ایوارڈ میں اداکارہ کو ان کی جاندار پرفارمنس پر ایوارڈ سے نوازا گیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کرشمہ…
بھارتی فوج میں بھرتی ہونا چاہتی تھی، جیا بچن
ممبئی: بالی ووڈ کی سینیئر اداکارہ و سیاستدان جیا بچن نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اداکارہ نہیں بننا چاہتی تھیں بلکہ اُن کی خواہش تھی کہ وہ بھارتی فوج میں بھرتی ہوں۔بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن اور جیا…