Ejaz Farooqi

اس کیٹا گری میں 661 خبریں موجود ہیں

نظامِ شمسی میں موجود پوشیدہ سیارے کے متعلق مزید شواہد دریافت

سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایسے نئے شواہد دریافت کیے ہیں جس سے معلوم ہوتا ہے کہ ہمارے نظامِ شمسی میں ایک پوشیدہ سیارہ ہے۔کافی برسوں سے کچھ ماہرینِ فلکیات کا دعویٰ رہا ہے کہ ہمارے نظامِ…

سائنس دان سونے کی ایک ایٹم موٹی تہہ ’گولڈین‘ بنانے میں کامیاب

سوئیڈن: سائنس دان سونے کا انتہائی مہین ورژن ’گولڈین‘ بنانے میں کامیاب ہوگئے۔سائنس دانوں کو یہ کامیابی گریفائیٹ ایٹم کی اکلوتی تہہ کی مدد سے گریفین بنانے کے بعد حاصل ہوئی ہے۔ معجزاتی مٹیریل کے نام سے جانا جانے والا…

ایک سال میں پاکستانیوں نے موبائل فونز پر کتنے گھنٹے خرچ کیے؟ حیران کن اعداد وشمار

دنیا بھر سمیت پاکستان میں بھی موبائل فونز روزمرہ زندگی کی ضرورت اور استعمال عام ہو گیا ہے لیکن پاکستانیوں نے ایک سال میں کتنے گھنٹے اس پر خرچ کیے جان کر حیران رہ جائیں گے۔اے آر وائی نیوز کے…

ایک برس کی غیر حاضری کے بعد ورلڈ اوپن اسکواش ایرینا میں پاکستان کی واپسی

ایک برس کی غیر حاضری کے بعد ایک بار پھر ورلڈ اوپن اسکواش کے ایرینا میں پاکستان کی واپسی ہو رہی ہے، پاکستان کے جونیئر ورلڈ چیمپئن حمزہ خان کو ورلڈ اوپن اسکواش کے مین ڈراز میں شامل کرلیا گیا…

شاہین آفریدی نے بھارتی فاسٹ بولر کا ریکارڈ توڑ دیا

قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں بھارتی فاسٹ بولر بھونیشور کمار کا ریکارڈ توڑ دیا۔فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کے ابتدائی اوورز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا…

25 برس مکمل، علیم ڈار دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے

پاکستان کے علیم ڈار نے امپائرنگ میں ایک اور اعزاز اپنےنام کرلیا، کرکٹ کی تاریخ میں ریکارڈ 551 میچز کے بعد وہ لگاتار 25 سال ذمہ داریاں نبھانے والے دنیا کے پہلے امپائر بن گئے ہیں۔6 جوں 1968 کو گوجرانوالہ…

سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ

ممبئی: بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان اپنی رہائش گاہ پر فائرنگ کے واقعے کے بعد سخت سیکیورٹی میں دبئی روانہ ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان آج صبح ممبئی سے دبئی روانہ ہوئے ہیں جس کی ویڈیو بھی…

شاہ رخ خان اور گوری کا کرائے کے گھر میں رہنے کا انکشاف

ممبئی: بالی ووڈ اداکار چنکی پانڈے نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں شاہ رخ خان اپنی اہلیہ گوری کے ساتھ کرائے کے گھر میں رہتے تھے۔بھارتی میڈیا کے مطابق چنکی پانڈے نے اپنے حالیہ انٹرویو میں پُرانے دنوں کو…

ملالہ یوسف زئی برطانوی ویب سیریز میں جلوہ گر ہوں گی

نوبیل انعام یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی سماجی کارکن ملالہ یوسف زئی سے متعلق خبریں ہیں کہ وہ آنے والی برطانوی میوزیکل ویب سیریز میں جلوہ گر ہوں گی۔شوبز میگزین ڈیڈلائن کے مطابق ملالہ یوسف زئی اور برطانوی نژاد بھارتی لکھاری…

ایران پر اسرائیلی حملوں میں امریکا کا کوئی کردار نہیں، انٹونی بلنکن

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے ایک بار مشرق وسطیٰ، اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی کرنے کے اپنے پیغام کو دہراتے ہوئے کہا ہے کہ آج صبح ایران پر کیے جانے والے اسرائیلی حملوں میں امریکا کسی طرح بھی…